عمود کے معنی
عمود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُمُود }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تایا","آلئہ تناسل","چوبِ ترازو","چوبِ خیمہ","شاہین ترازو","عضوِ تناسل","علامتِ مردمی","وہ خط مستقیم جو دوسرے خط مستقیم پر کھڑا ہو کر دونوں زاوئے قائمے بنائے","کھڑا خطِ مستقیم"]
عمد عُمُود
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمود کے معنی
"سامنے کی طرف صورت اس کی ایک مثلث عمود یعنی پراسیڈ کی مانند ہے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، ٦)
"قاعدہ عمود اور وتر کی علامات مندرجہ ذیل قواعد کے مطابق ہو نگی۔" (١٩٦٥ء، طبیعیات، ٢١)
"وہ ہدایت جو قرآن لے کر آیا ہے اس کے دو عمود ہیں توحید اور رسالت۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ٨٦:١)
"دونوں نے عمود ہاتھوں میں سنبھالے۔" (١٩٠٢ء، آفتاب شجاعت، ٥٢٣:١)
"یہ ترجمہ جنیوا سے ١٦٣٨ء میں شائع ہوا ایک عمود میں اصل یونانی ترجمہ ہے اور دوسرے عمود میں رومیک زبان میں ترجمہ۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣١٥:٣)
"ساتویں میزان ہے وہ ترازو کی صورت ہے دونوں پلے اس کے مغرب کی طرف ہیں اور عمود یعنی چوٹی اس کی مشرق کی طرف ہے۔" (١٨٤٥ء، مطلع العلوم (ترجمہ)، ٣٣٧)
عمود کے مترادف
ستون
آلت, اندری, تھم, ذکر, ستون, گرز, ڈنڈا, ڈنڈی, کالم, کھمبا
عمود کے جملے اور مرکبات
عمود وار
عمود english meaning
pole (of a tent); a pillarcolumn; a perpendicular; a staffclub; a mace.as soon the interest is served, we become stranger to each otherperpendicularpillar