عمومی کے معنی
عمومی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُمُو + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عموم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عمومی| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٩٥٦ء کو "عبقات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیش تر"]
عمم عُمُوم عُمُومی
اسم
صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمومی کے معنی
["١ - عام"]
["\"ایک اور عمومی غلطی جس کی آئی ایل او کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے۔\" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ٩١)"]
["١ - عوام میں شامل، طبقہ عوام کا ایک فرد، نچلے طبقے کا آدمی۔"]
["\"اعیانی گروہ نے سات سو عمومیوں کو تلوار کے گھاٹ اتار دیا۔\" (١٩٢٧ء، تاریخ یونان قدیم، ٦٠٠)"]
عمومی کے مترادف
کثیر
اکثر, عام, کثیر
عمومی english meaning
normal