عنبر شمامہ کے معنی

عنبر شمامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَم + بَر + شَما + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنبر| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |شمام| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر |شمامہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٤ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عنبر شمامہ کے معنی

["١ - عنبر کی خوشبو میں بسا ہوا، خوشبو دار۔"]

[" بر میں نبیۖ کا جامہ عنبر شمامہ ہے رنگت تو پھول سی ہے گلابی عمامہ ہے (١٨٧٤ء، انیس (مہذب اللغات))"]

["١ - گیند نما عنبر۔"]

["\"جس کی شکل گول ہوتی اسے عنبر شمامہ کہتے ہیں۔\" (١٩٢٠ء، انتخاب لاجواب، ٩ جنوری، ١٢)"]