عنبرین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Amberin meanings and details

عنبرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَم + بَرِین }عنبر جیسی خوشبو والی

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنبر| کےساتھ |ین| بطور لاحقۂ صفت لگا کر |عنبرین| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٦٧٢ء کو "کلیات شاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔,

عَنْبَر عَنْبَرِین

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

عنبرین کے معنی

١ - عنبر سے منسوب یا متعلق، عنبر کے رنگ کا؛ عنبر کی سی خوشبو دینے والا، خوشبو دار۔

 ہے مدینے کی ہوا روح پرور عنبریں (١٩٨٤ء، زاد سفر، ٣٢)

عنبرین احمد، عنبرین زینب، عنبرین جاوید، آنسہ عنبرین

عنبرین or Amberin english Translation

of ambergris; of the colour or odour of ambergrisAmberin

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!