عندیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word andiya meanings and details

عندیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِن + دی + یَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مافی الضمیر"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : عِنْدِیّے[عِن + دی + یے]
  • جمع : عِنْدِیّے[عِن + دی + یے]
  • جمع غیر ندائی : عِنْدِیّوں[عِن + دی + یوں (و مجہول)]

عندیہ کے معنی

١ - رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال۔

"میں اپنے عندیے میں اس کو ختم بھی کر چکا تھا۔" (١٩٣٨ء، دو نایاب زمانہ بیاضیں (مقدمہ)، ٧)

عندیہ کے مترادف

رائے, خیال

ارادہ, خیال, رائے, عزم, قصد, مرضی, منشا, منصوبہ, نیّت

عندیہ or andiya english Translation

an assertion of mere opinion of one|s own; (one|s) peculiar or private opiniondesignintentionplanview

محاورات

  • عندیہ پانا (یا لینا یا معلوم کرنا)
  • عندیہ پایا جانا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!