عوامی تحریک کے معنی
عوامی تحریک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَوا + می + تَح + رِیک }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عوامی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |تحریک| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتاہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "اور لائن کٹ گئی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
عوامی تحریک کے معنی
١ - عوامی الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ۔
"ہم عوامی تحریک کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٧٢)