عہد نامے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m[]
"عہد نامہ جدید شروع شروع میں کوئی مقدم سند ہونے کا درجہ نہ رکھتا تھا۔" (١٩٧٣ء، آئینہ تثلث، ٦٧)
"لوگ عہد نامہ قدیم کو ابتدائی زمانے میں بھی الہامی کتاب نہیں سمجھتے تھے۔" (١٩٧٣ء، آئینہ تثلیث، ٦٧)
کوئی مطلب موجود نہیں