عیب جو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ‘aib-jū meanings and details

عیب جو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیب (ی لین) + جُو }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کےساتھ فارسی مصدر |جستن| سے صیغہ امر |جو| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حردہ گیر","حرف گیر","خردہ گیر","عیب بیں","عیب چیں","عیب ڈھونڈنے والا","نقص بیں","نقص نکالنے والا","نکتہ چیں"]

اسم

صفت ذاتی

عیب جو کے معنی

١ - برائی نکالنے والا، برائی ڈھونڈنے والا۔

 جب عیب کسی کا ڈھونڈ کر لاتی ہے تسکین نگاہِ عیب جو پاتی ہے (١٩٥٨ء، فکرِ جمیل، ٢٤٦)

عیب جو or ‘aib-jū english Translation

censoriouscaptionscarping (at)hypercritical; maliciousmalevolentmalignanta capera carpermaliciousone who seeks for faults

شاعری

  • سخن گوئی تو کرتا ہوں فصیح و پر بلاغت میں
    مگر ڈرتا ہوں دل میں عیب جو یوں کے تہدف سے
  • اگر جھوٹ سچ کئی بجنہار ہوے
    ہنر عیب جو ہے سو اظہار ہوئے
  • کہدے کوئی عیب جو سے سر گوشی میں
    ڈمنپ( ڈھنپ) جاتے ہیں سب عیب خطا پوشی میں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!