عیب دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aib-daar meanings and details
عیب دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیب (ی لین) + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کے ساتھ فارسی زبان |دانش| سے صیغہ امر |دار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٦ء کو "جواہر المواعظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس میں عیب ہو","جس میں کچھ عیب ہو","گھوڑوں کی نسبت جب ان میں کوئی عیب ہو بولتے ہیں","نقص والا"]
اسم
صفت ذاتی
عیب دار کے معنی
١ - جس میں کوئی برائی یا نقص ہو، برائی یا نقص رکھنے والا۔
"عیب دار لباس وہ ہے کہ اس سے افلاس یا ترک دنیا کا اظہار ہو۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٢٥٠)
عیب دار or aib-daar english Translation
having some fault or defectunsoundfaultydefective.damageddefectivesoiledsullied