عیب پوشی کے معنی
عیب پوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیب (ی لین) + پو (و مجہول) + شی }
تفصیلات
iعربی اور فارسی سے مرکب |عیب پوش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنا کانی","پردہ پوشی","چشم پوشی","لوگوں کا عیب چھپانا","کسی کے عیب ظاہر نہ کرنا یا چھپانا"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
عیب پوشی کے معنی
١ - پردہ پوشی، برائی چھپانا، لوگوں کا عیب چھپانا۔
"شریف طبائع کا خاصہ عیب پوشی اور خطا بخشی ہوتا ہے۔" (١٩٧٩ء، تاریخ پشتون، ٨٢)
عیب پوشی english meaning
concealment of a fault; overlooking or conniving at a fault.