عیدالاضحی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Eid-ul-Azha meanings and details

عیدالاضحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِی + دُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + حا (ا بشکل ی) }{ عی + دُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + حا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

١ - مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار۔, iعربی زبان سے مشتق اسم |عید| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |اضحٰی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٧ء کو "شہاب نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

اسم معرفہ, اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

عیدالاضحی کے معنی

١ - مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار۔

"کئی جگہ عیدالاضحٰی کے موقہ پر بھیڑ یا بکری قربان کرنے کے لیے بھی حکومت کی اجازت حاصل کرنا پڑتی تھی۔ (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٤٧)

١ - مسلمانوں کا ذی الحجہ کی دس تاریخ کو منایا جانے والا تہوار، اس دن حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی اللہ کی یاد گار میں پیش کی تھی، اس کی یادگار کے طور پر مسلمان نماز پڑھتے، قربانی پیش کرتے اور خوشی مناتے ہیں، بقر عید، عید قربان، عید اضحٰی۔

عیدالاضحی or Eid-ul-Azha english Translation

the festival of victims or sacrifices; held on the tenth of the month zu l-hijjain commemoration of Abraham’s offering up his son Isaacor Ishmaelaccording to the Muhammadans)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!