عیسٰے کے معنی

عیسٰے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["١۔ ٣٦","٣٣ سال کی عمر میں تلقین شروع کی","٣٦ سال کی عمر پائی","ایک پیغمبر علیہ السلام جو بیت اللحم میں پیدا ہوئے","بن مریم","خدا نے یہودا کو ان کی شکل کا بنا دیا اور وہ صلیب پر لٹکایا گیا","عیسائی انہیں خدا کا بیٹا مانتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ انہیں صلیب پر چڑھایا گیا تھا۔ اور اس لئے صلیب کو وہ بہت مقدس جانتے ہیں","مسلمانوں اور عیسائیوں کے اعتقاد میں یہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے۔ اس لئے انہیں روح اللہ کہتے ہیں۔ ان پر انجیل اتری تھی","مسلمانوں کے اعتقاد میں زندہ آسمان پر اٹھالئے گئے","وہ پھر قیامت کے قریب نزول فرمائیں گے"]

Related Words of "عیسٰے":