غار ثور کے معنی

غار ثور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غا + رے + ثَور (واؤ لین) }

تفصیلات

١ - مکہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ایک غار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکے سے مدینے کی طرف ہجرت فرمائی تو حضرت ابوبکر کے ساتھ تین دن تک ایک غار میں قیام فرمایا تاکہ تعاقب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ