غاشیہ پوش کے معنی

غاشیہ پوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غا + شِیَہ + پوش (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غاشیہ| کے بعد فارسی مصدر |پوشیدن| کا صیغہ امر |پوش| بطور لاحقہ فاعلی لگنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستانِ خیال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

غاشیہ پوش کے معنی

١ - کپڑے یا چادر سے ڈھکا ہوا۔

"تخت سلطنت غاشیہ پوش رہے، فقط دنگل پر اجلاس کرینگے۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ٨٢٩:٦)