غالباً کے معنی

غالباً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غا + لِبَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غالب| کے ساتھ |اً| بطور لاحقہ تمیز لگانے سے |غالباً| بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٤ء کو "مقدمہ تحقیق الجہاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["شاید ایسی جگہ کہا جاتا ہے جہاں شک یقین کے قریب ہو","گمانِ قوی","گمان ہے"]

اسم

متعلق فعل

غالباً کے معنی

١ - بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید۔

"اور غالباً کوئی بھی لفظ ایسا نہیں ہے جس کا مطلب بامعنی نہ ہو۔" (١٩٨٤ء، روایت اور فن، ٢٠۔)

غالباً کے مترادف

شاید

بالضرور, بظاہر, شاید, ظاہرا, یقیناً

غالباً english meaning

most probably; apparently; for the most partmostlychiedyprincipally; upon the whole

شاعری

  • غالباً خاتمہ بالخیر سمجھ لو اس کا
    جس کے مرنے کا نئی روشنی نے غم نہ کیا
  • نالہ کش بھی وقف لطف ناخن بیداد بھی
    غالباً عشاق کے خارشت بھی ہے داد بھی
  • غالباً معشوق ہے یہ بھی کسی کی ورنہ کیوں
    آپ کو ہر چشم بینا سے چھپاتی ہے بہار