غتربود کے معنی
غتربود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غَتَر + بُود }
تفصیلات
١ - گلستان سعدی کے فقرے "بلاغت ربود" کا غلط املا اور غلط قرأت، مراد، ملاجلا، گڈمڈ، خلط ملط۔, m["ایک جاہل شاگرد نے اُستاد سے پوچھا کہ شیخ سعدی کا یہ شعر","خراب (کرنا ہونا کے ساتھ)","خلط ملط","درایام بوبکر بن سعد بود","سمجھ میں تو آگیا ہے۔ مگر غت ربود کے معنی سمجھ میں نہیں آئے۔ اسے قصّے کیوجہ سے یہ محاورہ بن گیا ہے","گٹر بٹر","گڈ مڈ","ملا جلا","کہ سعدی کہ گوئے بلاغت ربود","یہ ہندوستان کی اختراع ہے"]
اسم
صفت ذاتی
غتربود کے معنی
١ - گلستان سعدی کے فقرے "بلاغت ربود" کا غلط املا اور غلط قرأت، مراد، ملاجلا، گڈمڈ، خلط ملط۔