غربت دیدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gurbat-deedah meanings and details
غربت دیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غُر + بَت + دی + دَہ }
تفصیلات
١ - وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
غربت دیدہ کے معنی
١ - وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی۔