غریب الدیار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ghareeb-ul-diyaar meanings and details
غریب الدیار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غَری + بُد (ا ل غیر ملفوظ) + دِیار }
تفصیلات
١ - وطن سے دور، پردیسی، مسافر۔, m["بے گھر","بے ٹھکانے"]
اسم
صفت ذاتی
غریب الدیار کے معنی
١ - وطن سے دور، پردیسی، مسافر۔
شاعری
- تو مشہد شہید غریب الدیار ہے
ہاں بادشاہ طوس کا تجھ پر مزار ہے