غزل در غزل کے معنی

غزل در غزل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَزَل + دَر + غَزَل }

تفصیلات

١ - ایک غزل کے بعد اسی زمین میں دوسری غزل کہنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

غزل در غزل کے معنی

١ - ایک غزل کے بعد اسی زمین میں دوسری غزل کہنا۔