غلک کے معنی
غلک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غُل + لَک }
تفصیلات
١ - روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھا یا موکھا جو بچے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گلک۔, m["برتن جس میں بکری وغیرہ کی آمدنی ڈالتے رہتے ہیں","دیوار میں یا کسی جگہ وہ سوراخ جس میں بچے اپنے پیسے ڈالتے رہتے ہیں","قمار خانے کی آمدنی جمع کرنے کا ظرف","وہ ظرف جس میں بکری"]
اسم
اسم نکرہ
غلک کے معنی
١ - روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھا یا موکھا جو بچے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گلک۔
غلک english meaning
a vessel used as a till or save-all; a small (hidden) niche in wall to keep money in.
محاورات
- غلک میں دھرنا