غلہ کے معنی
غلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["آمدنی جو مال کی فروخت سے دن بھر میں ہو","اجناسِ خوردنی","بکری رکھنے کا بکس","زمین کی پیداوار","غلولہ کا مخفف","مٹی کی گولی جو غلیل میں چلاتے ہیں (چلانا۔ چلنا۔ لگانا۔ لگنا وغیرہ کے ساتھ)","مٹی کی گولی جو غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں","وہ اناج کی مٹی جو چکی میں پیسنے کے لئے ڈالی جائے","وہ دانے جن کا آٹا پیسکر کھانے کے لئے روٹی بنائی جائے","وہ گرے ہوئے آم جو مالی چنکر ایک جگہ جمع رکھتے ہیں"]
غلہ english meaning
["corn or cereal","ghal|lah","grain","pellet"]