غنائی شاعری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ghinaai shayari meanings and details
غنائی شاعری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غِنا + ای + شا + عِری }
تفصیلات
١ - وہ شاعری جس میں حسن و عشق کے داخلی جذبات اور واردات کے بیان کے ساتھ غنا کی رعایت بھی ملحوظ رکھی جاتی ہے، اس کے محرک پرجوش جذبات ہوتے ہیں اس لیے یہ فکر یا استدلال کی بجائے انسانی فطرت کے جذباتی پہلو سے زیادہ واسطہ رکھتی ہے Lyrical Poetry
[""]
اسم
اسم نکرہ
غنائی شاعری کے معنی