غواصی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ghawwāṣī meanings and details

غواصی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَوْ + وا + صی }

تفصیلات

١ - غوطہ لگانا، ڈبکی لگانا، غوطہ خوری، موتی نکالنے کے لیے دریا میں ڈبکی لگانا۔, m["غواص کا پیشہ یا کام","غوطہ خوری","غوطہ زنی","غوطہ لگانا"]

اسم

اسم کیفیت

غواصی کے معنی

١ - غوطہ لگانا، ڈبکی لگانا، غوطہ خوری، موتی نکالنے کے لیے دریا میں ڈبکی لگانا۔

غواصی کے جملے اور مرکبات

غواصی توپ

غواصی or Ghawwāṣī english Translation

diving for pearls; the art or business of a diver.

شاعری

  • غواصی یوں جلیا بی تج پرت کی آگ بجتی نیں
    ہنوز ہڈ کیا کیری بھگل میں جیوں انگارے ہیں
  • غواصی جو ہراں جوتی تولٹی دھرنا جنوں میں آ
    کہاں وہ جوہری پارک جو پرکھے جوہراں میرے
  • بندہ ہوں گرچہ عاصی کہتا ہوں بات خاصی
    ہے تج مدد غواصی سلطان عاشقاں کا
  • غواصی میں تو بسری نیں ہوں اس من کے سنگانی کوں
    ووبسریا منج کوں کیوں ہے سو بڑا دل پر بچار آیا
  • بندا میں غواصی خدا وند توں
    دو کھی کوں کر نہار خورسند توں
  • بندا میں غواصی خدا وند توں
    دوکھی کوں کر نہار خورسند توں
  • گر چیو منگے تو تج کوں غواصی ہو یوں گا
    راضی ہوں میں یقین کچ اس میں گمان نہیں
  • غواصی منج دیوانے کوں نہیں ذرہ خبر کج یو
    جو کاں گمتا ہوں کاں اچتا ہوں کس سنگات پھرتا ہوں
  • دبلا ضعیف سب تھے غواصی تو ہے ولے
    دھرتا ہے قُرب پیو کی محبت کے مال کا
  • خوشی سوں راکھ خدایا منچ اس کے سائے میں
    کہ میں غواصی جم اس کا بندا ہوں درباری
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!