غیبت صغری کے معنی

غیبت صغری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَے (ی لین) + بَتے + صُغ + را }

تفصیلات

١ - عارضی طور پر نظروں سے غائب ہو جانے کی حالت، بالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی کو نظر نہیں آتے تھے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت