غیر حقیقی کے معنی
غیر حقیقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غَیر (یائے لین) + حَقی + قی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |غیر| کے بعد عربی اسم |حقیقی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
غیر حقیقی کے معنی
١ - غیر اصلی، جسکا حقیقت سے تعلق نہ ہو، مجازی، اصل کے خلاف، جو بنیادی یا اصلی نہ ہو۔
"اگر بہترین شہادت کے اصول کو ترک کیا جائے گا تو تحقیق اور ثبوت غیر حقیقی اور نمائشی ہو جائیں گے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٦٢)