غیق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ghaiq meanings and details
غیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غَیق (ی لین) }
تفصیلات
iعربی سے اسم صوت ہے اردو میں ١٨٩٨ء میں ایام عرب میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
حرف صوت
غیق کے معنی
١ - کاں کاں، کوے کے بولنے کی آواز (اکثر دو دفعہ لکھا جاتا ہے)۔
"غیق غیق کوے کی وہ آواز جسے اردو میں قیں قیں کہتے ہیں"۔ (١٨٩٨ء، ایام عرب (حکایت الصوف)، ٢١٨:١)