فارس[3] کے معنی
فارس[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فا + رِس }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
فارس[3] کے معنی
١ - ملک ایران کا قدیمی نام، ملک ایران کا ایک علاقہ تھا پھر پورے ایران کو فارس کہنے لگے۔
"عرب، شام، روم، افریقہ، فارس کہیں کے مسلمان بیوہ کے دوسرے نکاح میں کسی طرح کی عار نہیں سمجھتے۔" (١٨٩١ء، ایامٰی، ١٣٧)
فارس[3] english meaning
["A horseman","a cavalier; Persia"]