فارغ البالی کے معنی

فارغ البالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فا + رِغُل (ا غیر ملفوظ) + با + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فارغ| کو حرف تخصیص |ا ل| کے ذریعے عربی سے ماخوذ اسم بال (بہ اضافہ |ی| بطور لاحقہ کیفیت) کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مرفّہ حالی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فارغ البالی کے معنی

١ - آسودگی، خوشحالی، بے فکری، آزادی۔

فارغ البالی english meaning

a state of freedom from care or anxiety; easy circumstences

Related Words of "فارغ البالی":