فاروقی کے معنی

فاروقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فا + رُو + قی }حضرت عمر سے منسوب

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق کلمہ |فاروق| کے آخر پر، یائے نسبتی لگانے سے بنا جو اپنے اصل معنوں کے ساتھ اردو میں بطور صفت و اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "بستانِ حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔,

فرق فارُوق فارُوقی

اسم

اسم معرفہ, صفت نسبتی ( واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

فاروقی کے معنی

["١ - حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صفات۔"]

[" اے شیخ بہت اچھی مکتب کی فضا لیکن بنتی ہے بیاباں میں فاروقی و سلمانی (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ١٨٢)"]

["١ - حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منسوب یا متعلق، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا۔","٢ - حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد۔ (ماخوذ : فرہنگ آصفیہ)"]

["عہد فاروقی سے . خاتمۂ خلافت تک . ایک منّظم ادارے کی حیثیت رہی۔ (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٧٤:٣)"]

جمال فاروقی، اظہار فاروقی، غفار فاروقی، عبدل فاروقی

فاروقی english meaning

Farooqi

Related Words of "فاروقی":