فاصلۂ عظمی کے معنی
فاصلۂ عظمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فا + صِلَہ + اے + عُظ + ما (ا بشکل ی) }
تفصیلات
١ - (عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
فاصلۂ عظمی کے معنی
١ - (عروض) وہ کلمہ جس میں پانچ حروف متحرک اور چھٹا ساکن ہو۔