فتراک کے معنی
فتراک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِت + راک }
تفصیلات
١ - چمڑے کے تسمے جو زمین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند۔, m["ترک بند","چمڑے کے تسمے جو زین کے دونوں طرف شکار یا ضروری سامان باندھنے کے لئے لگے ہوتے ہیں","شکار بند","وہ چمڑے کے تسمے جو زین کے دیش بائیں جانب شکار یا ضروری سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوئے ہوتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
فتراک کے معنی
١ - چمڑے کے تسمے جو زمین کے عقب میں دائیں بائیں جانب شکار یا سامان باندھنے کے واسطے لگے ہوتے ہیں، شکار بند۔
فتراک english meaning
saddle-straps; cords fixed to a saddle for hanging game to
شاعری
- توں ڈر کھلا ہے نرملا پاکھر ستارے جھمکنے
محور سہی فتراک جوں توں سوں پھراں بارا ہوا - فکر آرایش نہ کر قاتل مرا سو کاٹ لے
ہاں اسی تکمے کے قابل حلقہ فتراک ہے - ہے برق غضب تیغ شہ دیں کی چکا چاک
ہے اسپ ہوا اڑ رہے ہیں دامن فتراک - صدا یہ صید گاہ عشق میں آتی ہے برسوں سے
نشانہ تیر کا ہو راہ کر فتراک سے پیدا - تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلا دوں
کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا - جب تلک وہ شہ سوار اترا نہ جولاں گاہ میں
صید دل فتراک میں اس کی لٹکتا ہی رہا