فحاشی کے معنی
فحاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَح + حا + شی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ جو اردو میں اپنے معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "شعرالعجم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے حیائی","حرام کاری","غلط کاری","فسق و فجور"]
فحش فَحّاشی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فحاشی کے معنی
١ - عریانی، بدکرداری، بےحیائی۔
"فحاشی کے خلاف چومُکّھی لڑائی اندرونی ہے۔" (١٩٨٥ء، طوبٰی، ٣٧)
فحاشی english meaning
obscenity