فدک کے معنی

فدک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَدَک }

تفصیلات

١ - کھجوروں کا ایک باغ تھا چونکہ یہ بغیر جنگ ہاتھ آیا تھا اس لیے حضور اکرم صلیۖ کے لیے مخصوص ہوگیا، آپۖ کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ نے وراثت کا دعویٰ کیا لیکن دربار خلافت سے مسترد کر دیا گیا۔, m["ایک شہر جو خیبر کے قریب تھا یہاں یہودی آباد تھے پیغمر صلى الله عليه وسلم کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے خیبر اور فدک بطور وراثت مانگے تھے۔ مگر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے پیغمبر صلى الله عليه وسلم کے اس قول کی وجہ سے نہ دیئے کہ میرا کوئی وارث نہیں ہوگا۔ جو کچھ میں چھوڑوں گا وہ غریبوں کے لیے ہوگا"]

اسم

اسم معرفہ

فدک کے معنی

١ - کھجوروں کا ایک باغ تھا چونکہ یہ بغیر جنگ ہاتھ آیا تھا اس لیے حضور اکرم صلیۖ کے لیے مخصوص ہوگیا، آپۖ کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ نے وراثت کا دعویٰ کیا لیکن دربار خلافت سے مسترد کر دیا گیا۔

فدک english meaning

Name of a village in Khaibar

شاعری

  • کہ یہ ملک باغ فدک تو نہیں
    پڑی ہیگی جھگڑے میں جس کی زمیں
  • تھی گفتگو نے باغ فدک جڑ فساد کی
    جانے ہے جس کو علم ہےدیں کے اصول کا
  • باغ سخن کو حسن ریاض فلک ملا
    مجھکو بغیر جنگ یہ باغ فدک ملا

Related Words of "فدک":