فرد قرارداد جرم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fard-e-qarardad-e-jurm meanings and details
فرد قرارداد جرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَر + دے + قَرار + دا + دے + جُرْم }
تفصیلات
١ - (قانون) مسل کا وہ کاغذ جس میں جرم ٹھہرانے کا مضمون اور وہ دفعہ یا دفعات فوجداری کی درج ہوتی ہیں جس کی نسبت بیانات سے ملزم کو مجرم ہونا سمجھا جاتا ہے فرد قرارداد جرم لگانے کے بعد مجرم سے جواب اور صفائی لی جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
فرد قرارداد جرم کے معنی