فرشی نشست
{ فَرْ + شی + نَشِسْت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |فرشی| کے بعد فارسی مصدر |نشستن| سے مشتق اسم |نشت| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٨ء کو "فاران، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : فَرْشی نَشِسْتیں[فَرْ + شی + نَشِس + تیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : فَرْشی نَشِستوں[فَرْ + شی + نَشِس + توں (و مجہول)]
فرشی نشست کے معنی
١ - شعر و سُخَن کی مختصر محفل جو فرش پر منعقد کی جائے۔
"نواب صاحب کے خاص محل میں طرحی مشاعرے کی نشِست تھی، فرشی نشِست، تمام درباری اور سامعین قرینے سے چاندنی پر بیٹھے ہوئے تھے۔" (١٩٨٨ء، فاران، کراچی، مارچ، ٣٦)