فرفر کے معنی
فرفر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَر + فَر }
تفصیلات
iحکایت الصوت سے ماخوذ اسم صوت |فر| کے بعد ایک بار پھر یہی اسم لانے سے مرکب تکراری بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٩١ء کو جعفر علی حسرت کے "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(تف) جلد جلد","بغیر اٹکے","بہ تعجیل","بے روک ٹوک","جلد جلد","جلدی جلدی پڑھنے لکھنے کاٹنے اور بولنے کے واسطے بھی آتا ہے","کمال سرعت سے","یہ تعجیل"]
اسم
اسم صوت, متعلق فعل
فرفر کے معنی
[" اس کے نتھنوں سے جو فر فر کی صدا آتی ہے رف رفِ سرورِ عالمۖ کی خبر لاتی ہے (١٩٣١ء، محب (راجا صاحب)، مراثی، ١٥٨)"]
["\"میں نے فرفر ساری بات کہہ سنائی۔\" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٦٧)"]
فرفر english meaning
hastehurryquicknessexpedition; a whirligig; a (boy|s) top
شاعری
- اللہ ہی ہے ان لڑکیوں کا فرفر بھی بنیں حد میں بھی رہیں
ہے کورس بھی ان کا اسکیمی اور پاس شدہ استانی بھی - پھر چرخ اطلس کی طرف رف رف ہوا فرفر رواں
رفتار تھی لمح البصر یا جنبش چشم یقیں
محاورات
- زبان فرفر چلنا
- فرفر پڑھنا