فرق الجمع کے معنی
فرق الجمع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَر + قُل (ا غیر ملفوظ) + جَمْع }
تفصیلات
١ - (تصوف) وحدت کے تکثر کو کہتے ہیں جس کا ظہور شیونات ذاتیہ کے ساتھ ہوا ہے اور شیونات درحقیقت محض اعتبارات ہیں کہ جن کا تحقق اور ثبوت اس وجہ سے ہے کہ وحدت کا ظہور ان شیونات کی صورت میں ہے ورنہ اصل میں یہ شیوناک معدومات ہیں یعنی ان کا کوئی وجود زائد علی الذات نہیں ہے بلکہ وہ ذات ہی کی شانیں ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ