فرق ثانی کے معنی

فرق ثانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَر + قے + ثا + نی }

تفصیلات

١ - (تصوف) مشہود ہونا، خلق کا حق کے ساتھ اور وحدت کو کثرت میں اور کثرت کو وحدت میں دیکھنا بغیر ان دونوں کے ایک دوسرے سے احتجاب کے۔

[""]

اسم

اسم مجرد