فری مشن کے معنی
فری مشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِری + مِشَن }
تفصیلات
١ - ایک خاص عقیدے کے لوگوں کا بیان الاقوامی ادارہ ہے اس کی بنیاد باہم اتحاد اور ہمدردی پر رکھی گئی ہے اس کے ارکحمان انجمن کی تمام کارروائیوں کو راز میں رکھتے ہیں جس کی وجہ سے دوسرے لوگ اس کی سرگرمیوں سے بالکل لاعلم رہتے ہیں، اس کا صدر دفتر لندن میں اور شاخیں شہر شہر بہت سے ملکوں میں ہیں، پاکستان میں اسے بند کر دیا گیا ہے کہ اس پر بہبود کا غلبہ تھا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ