فریاد رس کے معنی
فریاد رس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَر + یاد + رَس }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |فریاد| کے بعد |رسیدن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |رس| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["داد دینے والا","داد رس","دہائی سننے والا","دہائی سُننے والا","عدل گستر","فریاد کو پہنچنے والا","نیاؤ کرنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
فریاد رس کے معنی
١ - فریاد کو پہنچنے والا، انصاف کرنے والا، داد رس۔
"اے فریادیوں کے فریاد رس بسم اللہ الرحمن الرحیم کی لاج رکھنے کے لیے ہماری دعائیں سن لے۔" (١٩٨٤ء، طوبٰی، ٤٧٨)
فریاد رس english meaning
redressing complaints; a redresser of grievancesa dispenser of justice; a helperdefender(one) Who redresses grievancesa defendera helpera redresser of grievances
شاعری
- گلا مت توڑ اپنا اے جرس بس
نہیں اس راہ میں فریاد رس بس - داد گر فریاد رس ہم بندہ پر ور ہم کریم
کینچ اب کوئی نہ ہو سے خسرو ملک رقاب - علم نھی تھغ کاندھے پر اجل تھی طرِ قوا گویاں
ندیو آج ہم نے سوز کا فریاد رس دیکھا