فسٹ ایڈ کے معنی
فسٹ ایڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَسْٹ + ایڈ (ی مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو انگریزی سے ماخوذ صفت |فسٹ| کے بعدانگریزی سے دخیل اسم |ایڈ| کے ملنے سے متشکل ہوتا ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "خاک و خون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
فسٹ ایڈ کے معنی
١ - ابتدائی طبی امداد
"میں نے میٹرک کے بعد فسٹ ایڈ سیکھی تھی اور انہوں نے مجھے ڈاکٹر کہنا شروع کر دیا۔" (١٩٤٩ء، خاک و خون، ٣٢٧)
فسٹ ایڈ english meaning
["First-aid"]