فصل گل کے معنی
فصل گل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["پھولوں کا موسم","گرمیوں میں پورچولا کا زور پر ہوتا ہے۔ اور سردیوں میں گل داؤدی اور بنفشہ ارغوانی","مارچ اپریل اور ستمبر اکتوبر۔ لیکن بعض پھول ایسے ہیں جو سخت گرمی یا سخت سردی میں کھلتے ہیں","ہندوستان میں دو موسم ہیں"]