فضائے بسیط کے معنی

فضائے بسیط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِضا + ائے + بَسِیط }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم فضا کو حرف اضافت |ئے| کے ذریعے عربی ہی سے مشتق صفت |بسیط| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٨ء کو "مکاتیبِ مہدی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فضائے بسیط کے معنی

١ - پھیلا ہوا خلا، وسعتِ آسمان، کھلی فضا۔

"فضائے بسیط میں نمناک سی صبح طلوع ہوئی۔" (١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ١٣)