فضل ربی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fazl-e-Rabbi meanings and details

فضل ربی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَض + لے + رَب + بی }

تفصیلات

١ - میرے پروردگار کا فضل و کرم، ہذا مِن فَضْلِ رَبّی کا مخفف جس کے معنی ہیں "یہ میرے رب کے فضل سے ہے" (طنزاً) ناجائز ذریعے سے کمائی ہوئی دولت۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

فضل ربی کے معنی

١ - میرے پروردگار کا فضل و کرم، ہذا مِن فَضْلِ رَبّی کا مخفف جس کے معنی ہیں "یہ میرے رب کے فضل سے ہے" (طنزاً) ناجائز ذریعے سے کمائی ہوئی دولت۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!