فضی پروٹین کے معنی

فضی پروٹین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِض + ضی + پُرو (ضمہ پ مجہول) + ٹِین }

تفصیلات

١ - (طب) چاندی اور پروٹین کا ایک مرکب جو قلی کی موجودگی میں جیلا تین پر کسی چاندی کے مرکب کے عمل کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے داوءً مستعمل۔

[""]

اسم

اسم نکرہ