فعل امر کے معنی
فعل امر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِع (کسرہ ف مجہول) + لے + اَمْر }
تفصیلات
١ - (قواعد) وہ فعل جس میں مخاطب کو کسی کام کے کرنے کا حکم دیا جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
فعل امر کے معنی
١ - (قواعد) وہ فعل جس میں مخاطب کو کسی کام کے کرنے کا حکم دیا جائے۔