فعل مرکب کے معنی

فعل مرکب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِع + لے + مُرَک + کَب }

تفصیلات

١ - (قواعد) وہ فعل جو کسی دوسرے فعل، اسم یا صفت کے ساتھ مل کر ایک مجموعی مفہوم پر دلالت کرے، جیسے کام کرنا، روشن کرنا وغیرہ۔, m["جانے دینا","وہ فعل جو مصدر یا کسی فعل کے آخر دوسرا مصدر ملا کر فعل بنالیں","ڈوب جانا"]

اسم

اسم نکرہ

فعل مرکب کے معنی

١ - (قواعد) وہ فعل جو کسی دوسرے فعل، اسم یا صفت کے ساتھ مل کر ایک مجموعی مفہوم پر دلالت کرے، جیسے کام کرنا، روشن کرنا وغیرہ۔