فعل ناقص کے معنی

فعل ناقص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِع + لے + نا + قِص }

تفصیلات

١ - (قواعد) وہ فعل جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے، جیسے احمد بیمار ہے "ہے" جو ہونا سے مشتق ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ