فقرے کے معنی
فقرے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بجائے فقرہ حروفِ مغیرہ سے پہلے","فقرے کی جمع"]
فقرے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["بجائے فقرہ حروفِ مغیرہ سے پہلے","فقرے کی جمع"]
"دولت کی فراوانی میں بندہ حرف اللہ کے لیے فقر و غنا اختیار کرے۔" (١٩٨٤، طوبٰٰی، ١٨٩)
"انہیں اسکی بڑی فکر رہتی تھی کہ عوام فقر و فاقے سے نجات پائیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٨٧)
"جہاں دونوں فَقْری (vertebral) شریانیں مل کر قاعدی (Bailar) شریان بناتی ہے۔" (١٩٣٥ء، عروقیات، ٤٦)
"یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اقبال کی نظم "تنہائی" کا کلیدی فقرہ "تنہائی شب اور فیض کی نظم تنہائی کا کلیدی فقرہ کوئی نہیں آئے گا" دراصل انہوں نے (Lynch) اور (Del Hymes) کے طریقۂ کار کو اردو میں منطبق کیا ہے۔" (١٩٨٩ء، نگار، کراچی، نومبر، ١٦)
کوئی مطلب موجود نہیں