فلسفی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word falsafi meanings and details

فلسفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَل + سَفی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |فلسفہ| کی |ہ| ہذف کر کے اسکی جگہ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو "الماسِ درخشاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["عالمِ موجودات","فلسفہ جاننے والا","فلسفہ جاننے والا حکیم","فلسفہ داں","فلسفہ سے منسوب","ماہرِ استدلال","ماہرِ علم اسباب و نتائج","ماہرِ علمِ موجودات","ماہرِ فلسفہ","محقق اشیا"]

Philopsophy فَلْسَفی

اسم

اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فَلْسَفِیوں[فل + سَفِیوں (و مجہول)]

فلسفی کے معنی

١ - علم فلسفہ کا جاننے والا، فلاسفر۔

"سندھی میں یہ لفظ دانا، بینا، حکیم اور فلسفی کے لیے آتا ہے۔" (١٩٧٠ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ٣٠٥)

٢ - فلسفہ سے متعلق و منسوب۔

"سو برس قبل کی انگریزی کتابوں میں فلاسفہ سے بعض اوقات فلسفی طبیعت اور فلاسفی سے فلسفہ طبیعی یا علم طبیعی مراد لی گئی ہے۔" (١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے۔ ٤٦٥)

فلسفی کے مترادف

محقق, مدبر, دانا

حکیم, حکیمانہ, دانا, فلاسفانہ, فلاسفر, فیلیسوفانہ, مدبّر, مفکّر

فلسفی or falsafi english Translation

a philosopher

شاعری

  • اک اُمی ایک تھوکر سے کرے سو فلسفی پیدا
    نہ بوجھا فلسفہ اس کو یہ اک ایسی بجھارت تھی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!